لاہور میں سموگ کا راج برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 427 پر پہنچ گیا

0
472

(نیوز لینز پاکستان) بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے کے باعث باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کا راج برقرار ہے، بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ادارے ناسا کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر نے انڈین سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

لاہور کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 427 پر پہنچ گیا۔ سب سے زیادہ آلودہ علاقہ اپر مال پر ایئر کوالٹی انڈیکس 1143 ریکارڈ کیا گیا، گلبرگ میں 583، شملہ پہاڑی اور اطراف میں 545 اے کیو آئی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here