کچھ نہ کھاؤ صرف تبدیلی کھاؤ، مریم اورنگزیب

0
200

(نیوز لینز پاکستان) حکومت پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کچھ نہ کھاؤ صرف تبدیلی کھاؤ، اشیا خورو نوش مہنگی کر دی گئیں، لوگوں کو کہتے ہیں ٹیکس دو، دوسری طرف بااثر افراد کو اربوں روپے معاف کر دئیے گئے۔

لیگی رہنما اور ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا سابق وزیر اعظم شاہد خاقان پر الزامات بے بنیاد ہیں، وہ وکیل کریں گے نہ اپیل اور نہ ہی ضمانت کی درخواست دائر کریں گے۔ انہوں نے کہا جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں مسلم لیگ ن کا ہر ورکر شیر ہے اور ہر بیٹی مریم نواز ہے، پاکستان میں ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اب کراچی میں ڈاکہ ڈالنے لگے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here