پنجاب حکومت نے عون چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا

0
209

(نیوز لینز پاکستان) پنجاب کابینہ میں رد و بدل، مشیر برائے وزیراعلیٰ عون چوہدری کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

عون چوہدری کی جگہ آصف محمود کو وزیراعلیٰ کا ایڈوائزر تعینات کر دیا گیا۔اسد کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ نے اسد کھوکھر کو صوبائی وزیر بنانے کی منظوری دی، اسد کھوکھر آج صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here