آوارہ کتے چین اور فلپائن بھیجنے پر غور، رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سیما ضیا

0
379

(نیوز لینز پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سیما ضیا نے ملک سے آوارہ کتوں کو چین اور فلپائن برآمد کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس سے باولے پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ انہوں نے ایوان کو بتایا کہ صرف کراچی میں ایک لاکھ آوارہ کتے موجود ہیں۔ ڈاکٹر سیما کا کہنا تھا کہ ملک میں باولے پن سے بچاو کی ویکسین کی شدید قلت ہے جس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here