پی آئی اے:دبئی اورابوظہبی کی ٹکٹ میں 6ہزار روپےاضافہ

0
237

اقامہ رکھنے والے اورلیبرکلاس کے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہونے پر پی آئی اے نے مشرقی وسطیٰ  کے دوسیکٹر کے کرائےبڑھادیئے ۔ دبئی اورابوظہبی کی ٹکٹ میں 6ہزار روپےاضافہ کر دیا۔

دبئی کا کرایہ 55ہزار سے 61ہزار روپے ہوگیا،ابوظہبی کی ڈائریکٹ پرواز کا کرایہ بھی 55ہزا ر سے61ہزار200روپے کردیا گیا ۔ پی آئی اے انتظامیہ نے اضافی کرایوں سےمتعلق ایجنٹس کوآگاہ کردیا۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here