جج ارشد ملک کیس میں سپریم کوٹ اپنا فیصلہ کل سنائے گی

0
392

سپریم کورٹ جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ کل سنائے گی۔ عدالت نے 20 اگست کو کیس کا فیصلہ چند روز بعد سنانے کا عندیہ دیا تھا .جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سپریم کورٹ کل صبح ساڑھے 9 بجے سنائے گی۔ سپریم کورٹ میں مذکورہ کیس کی 3 سماعتیں ہوئیں، چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس عمر عطاء بندیال بھی بینچ کا حصہ تھے۔ گذشتہ سماعت میں ایف آئی اے نے اپنی تفتیشی رپورٹ جمع کروائی تاہم وہ نامکمل تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here