Home Urdu News جوڈیشل کمپلیکس میں کیپٹن صفدر کی پولیس سے تلخ کلامی

جوڈیشل کمپلیکس میں کیپٹن صفدر کی پولیس سے تلخ کلامی

0

جوڈیشل کمپلیکس میں کیپٹن صفدر کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی ہےوہ پولیس حراست سے لیگی کارکن کو لے کر روانہ ہو گئے۔

کیپٹن صفدر نے پولیس اہلکار سے لاٹھی بھی چھین لی۔ واضح رہے پیشی کے بعد جب مریم نواز کو واپس لے جارہے تھے تب کارکنان نے جھگڑا کیا۔ پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا تھا تاہم اب وہ کارکنان کو ساتھ لے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here