جوڈیشل کمپلیکس میں کیپٹن صفدر کی پولیس سے تلخ کلامی

0
252

جوڈیشل کمپلیکس میں کیپٹن صفدر کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی ہےوہ پولیس حراست سے لیگی کارکن کو لے کر روانہ ہو گئے۔

کیپٹن صفدر نے پولیس اہلکار سے لاٹھی بھی چھین لی۔ واضح رہے پیشی کے بعد جب مریم نواز کو واپس لے جارہے تھے تب کارکنان نے جھگڑا کیا۔ پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا تھا تاہم اب وہ کارکنان کو ساتھ لے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here