پنجاب کابینہ میں رد و بدل کا امکان

0
421
پنجاب کابینہ میں رد و بدل کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو دوبارہ اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے عبدالعلیم خان کو اہم وزارت کا قلمدان دینے کی منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے نیب کی جانب سے علیم خان کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ وزارت سے مستعفیٰ ہو گئے تھے۔ تاہم اب پھر انہیں وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here