امریکہ کا افغانستان میں بھارت کے کردار پر شکوک و شبہات کا اظہار

0
231

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان داعش کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ لیکن انڈیا کچھ نہیں کر رہا، انہوں نے افغانستان میں بھارت کے کردار پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے افغانستان میں مزید انیس سال رہیں، انہوں نے کہا کہ روس، ایران، ترکی اور افغانستان کو بھی داعش کے خلاف مزید لڑنا ہوگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں موجود ہے لیکن داعش کے خلاف نہیں لڑ رہا، پاکستان کچھ کارروائی کر رہا ہے۔ انھوں نے بھارت کے کردار کے حوالے سے شکوک و شبہات کا بھی اظہار کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here