عوام کی موج اور واپڈا کی نا اہلی

0
313


لاہور: لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری کے دفتر کے بلکل سامنے رفی ٹی ہوٹل نے مین سپلائی سے کنڈی ڈالی ہوئی ہے ۔اور سرے عام بجلی چوری ہو رہی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ یا تو واپڈا کو پتہ نہیں یا تو پھر جان کے آنکھیں بند کر لی گئی ہیں۔ دن بدن بجلی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہےاور اس کا سارا بوجھ عوام ڈالا پر ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here