انصار الاسلام پر پابندی عائد، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

0
219

(نیوز لینز پاکستان) وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے، نجی مسلح گروہ کا قیام آئین کے آرٹیکل 256 کی خلاف ورزی ہے۔

نوٹیفکیشن میں صوبوں کو انصارالاسلام تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here