چہلم حضرت امام حسینؓ: لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

0
329

(نیوز لینز پاکستان) پنجاب حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

موبائل فون سروس جلوس اور داتاد ربار سے ملحقہ علاقوں میں بند رہے گی، جلوس کے راستوں پر ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here