پنجاب حکومت کا غریب مریضوں  پر ایک  اور وار

0
305
(نیوزلینزپاکستان)17شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں  سی ٹی سکین ٹیسٹ کی مشینوں  کو  آوٹ سورس کردیا۔ اب مریضوں کوپرائیوٹ طور پر مہنگے  ٹیسٹ کروانا پڑیں گے. ‎ محکمہ صحت کے جانب سے ‎تمام ایم ایس صاحبان کومراسلہ جاری کردیا گیا۔
‎مراسلہ کے مطابق چکوال ،جہلم ،لیہ،وہاڑی،میانوالی،بھکر،مظفرآباد خوشاب،راجن پور، ناروال، پاکپتن، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اورتونسہ کے ہسپتالوں میں نصب سی ٹی سکین مشینیوں کو آوٹ سورس کیا  گیا ہے ۔
‎محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں پہلے ھی  ٹیسٹوں کی فیس میں دو سو فیصد اضافہ  کر چکی ھے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here