News Lens Pakistan

مودی کا اگلا نشانہ سندہ طاس معاہدہ ، سب کو تیار رہنا ہوگا: فواد چودھری

(نیوزلینزپاکستان)فواد چودھری نے کہا ہے کہ مودی کا اگلا نشانہ سندہ طاس معاہدہ ہو گا، پاکستان کے پاس آنکھ جھپکنے کا بھی وقت نہیں، سب کو تیار رہنا ہوگا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہماری اندرونی سیاسی سازشیں کشمیریوں کی حالت زار سے ہماری توجہ ہٹائے ہوئے ہیں، اس کے باعث شدید نقصان کیلئے تیار رہیں۔

فواد چودھری کا کہنا تھا بھارت پاکستان کے حصے کے پانی کو پتہ نہیں کیسے برداشت کر رہا ہے۔
 

Exit mobile version