News Lens Pakistan

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ، اقوام متحدہ اس کا نوٹس لے

(نیوزلینزپاکستان) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے، مسئلہ کشمیر 2 ممالک نہیں، 2 نظریات کا تنازع ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

Exit mobile version